11:28 am
  پیپلزپارٹی نے علاقہ نلہ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ، سلیم حیدر

پیپلزپارٹی نے علاقہ نلہ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ، سلیم حیدر

11:28 am

فتح جنگ ( نمائندہ اوصاف) سابق وفاقی وزیر سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے علاقہ نلہ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں بھلوٹ کو سوئی گیس ہم نے دی ہے گزشتہ آٹھ برسوں میں اس حلقے میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوامشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دینے والے قیمتی اثاثہ ہیں ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز یونین کونسل جھنگ کے گائوں بھلوٹ میں عاطف خان ،سابق کونسلر عبدالرحمن کے زیر اہتمام پیپلزپارٹی کے دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے افتتاحی تقریب
​​​​​​​ سے ضلعی صدر اشعر حیات خان ،سابق امیدوار برائے چیئرمین ایاز خان بالڑہ نے بھی خطاب کیا سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ 35سال سے اقتدر میں رہنے والوں نے اس علاقے کو ترقیاتی کاموں اور بنیادی سہولیات سے محروم رکھا ہے ہماری حکومت آنے کے ساتھ ہی میں نے دور وزارت میں علاقہ نلہ یو سی جھنگ اور دھریک میں بے شمار ترقیاتی کام کروائے بھلوٹ گائوں میں سوئی گیس فراہم کی جو علاقے محروم ہیں ان کو بھی ان شاء اللہ پیپلزپارٹی سو ئی گیس فراہم کرے گی انھوں نے کہا کہ میں نے بلا امتیاز ترقیاتی کام کروائے چاہے کسی نے ووٹ دئیے یا نہیں آئندہ بھی بلا امتیاز لوگوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرینگے انھوں نے کہا کہ اپنے دوستوں پارٹی کارکنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے کسی بھی وقت میں ہم ان کے شانہ بشانہ ہیں کسی سرکاری افسریا اہل کار کو اپنے کارکنوں سے بے انصافی نہیں کرنے دی شہید بھٹو کا مشن غریب عوام کی خدمت ہے جو بھی غریب اور مظلوم ہے چاہے اس کا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی سے ہو ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں انھوں نے مرحوم خان رب نواز خان بالڑہ کی علاقے کی خدمات پر خراج تحسین پیش کی اور کہا کہ وہ غریبوں کے دوست اور ساتھی تھے اسی لئے آج بھی لوگ ان سے محبت کرتے ہیں انھوں نے کہا کہ آنے والا پیپلزپارٹی کا ہے ہم لوگوں کی پہلے سے بڑ ھ کر لوگوں کی خدمت کرینگے ۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری ، 5نئے فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

کراچی ٹرانسپورٹرز کا دھرناتیسرے روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

آئی ایم ایف سے کچھ نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب دفتر پہنچادیا