11:59 am
احساس پروگرام تیزی سے نہ چلاتے تو کمزور طبقے کو مزید نقصان ہوتا،وزیراعظم

احساس پروگرام تیزی سے نہ چلاتے تو کمزور طبقے کو مزید نقصان ہوتا،وزیراعظم

11:59 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے دوران لاک ڈائون سےدنیا بھر میں کروڑو ں لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلےگئے ،احساس پروگرام نہ چلاتے تو غریبوں کا بڑا نقصان ہوتا ۔احساس سیونگ والٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ پوری دنیا میں کورونا کے دوران لاک ڈائون کی
وجہ سے کروڑوں لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلا گیا ہے ،دیہاڑی دار ، محنت کش اور ہفتہ وار کمائی کرنیوالے افراد لاک ڈائون سے سب سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے اور ساری دنیا میں غربت بڑھی۔جن ممالک نے جلدی اور سب سے تیزی کیساتھ متاثرہ طبقے کی مدد کی اس میں ورلڈ بنک کے مطابق چوتھے نمبر پر پاکستان کا احساس پروگرام تھا ۔جس پر ہم احساس پروگرام کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،اگر یہ پروگرام نہ ہوتا تو آج ہمارے غریب طبقے کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا تھا ۔انہوں نے کہاکہ آج تک کسی نے شکایت نہیں کی کہ اس پروگرام میں سیاسی مداخلت ہوئی ہوبلکہ مستحق لوگوں کو امداد دی گئی ۔احساس سیونگ پروگرام کی بھی بہت بڑی اہمیت ہے اس سے غربت میں کمی لانے میں مدد ملے گی ،جب خواتین کی مدد کی جاتی ہے اور ان کو روزگار دیتے ہیں تو وہ سب سے زیادتی سے غربت ختم ہوتی ہے ۔کوئی بھی ملک ایک عظیم ملک نہیں بن سکتا جب تک کمزور طبقے کو اوپر نہیں لایا جاتا،ہمیں کمزور اور غریب طبقے کو اوپر لانا ہوگا اور یہی ہماری حکومت کا مشن ہے ، ہم پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کے مشن کو جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا