10:37 pm
جے یو آئی نظریاتی کی ریلی میں د ھ ماکہ ،چھ افراد جاں بحق

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے شہر چمن میں جے یو آئی نظریاتی کے رہنما کی گاڑی کے نزدیک د ھ م اک ے کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ساجد مہمند روڈ پر جے یو آئی نظریاتی کی جانب سے اسرائیل کےخلا ف ریلی کا اہتمام کیا گیا تھا۔ ریلی کے اختتامی مقام پر مبینہ طور پر موٹرسائیکل میں نصب مواد کو ریمورٹ کے ذریعے اڑا دیا گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ریسکیو کے مطابق
دھماکے میں جے یو آئی نظریاتی کے رہنما قادر لونی محفو ظ رہے تاہم وہ معمولی زخمی ہوئے، دھماکے کے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا، اور قادر لونی سمیت 6 زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے، دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 4 مزید افراد دم توڑ گئے

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے