11:31 am
وزیراعلیٰ پنجاب آج بھکر کیلئے اربوں روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کرینگے

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج بھکر کواربوں وپے کا ضلعی ترقیاتی پیکیج دینگے ۔یہ بات وزیراعلی کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں بتائی۔انہوں نے بتایاکہ وزیراعظم عمران خان کی زیرسرپرستی وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ماضی میں نظرانداز کئے گئے اضلاع کو ترقی کے سفر میں ہمسفر بنانے کیلئے کوشاں! وزیراعلی عثمان بزدار آج بھکر کو 9ارب روپے کا ضلعی ترقیاتی پیکج دینے جارہے ہیں۔
 
15ارب کی لاگت کے مختلف منصوبوں کا افتتاح، سنگ بنیاد رکھا جائےگا۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تعلیم، صحت، روڈ انفراسٹرکچر، فراہمی و نکاسی آب، ماڈل بازار اور عوامی فلاح و بہبود کے دیگر منصوبے بھکر میں پائیدار ترقی کی راہ ہموار کرینگے۔ وزیراعلی عثمان بزدار کی قیادت میں وہ وقت دور نہیں جب پسماندہ اضلاع ترقی اور خوشحالی کے اعتبار سے بڑے شہروں کے ہم پلہ ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے