10:33 am
 امریکہ کیخلاف بیان دے کرعمران خان نے لیاقت علی خان کی طرح اپنی زندگی اور  حکومت کو خطرے میں ڈال لیا ہے،ہارون رشید

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کہا ہے کہ عمران خان یہ بیان دے چکے ہیں۔اور اعلیٰ سطحی حلقوں میں یہ کہا جارہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بیان دے کر لیاقت علی کی طرح اپنی زندگی خطرے میں ڈال لی ہے ، اعلیٰ سطحی حلقوں میں یہ کہا جارہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کو خطرہ
ہے یا ان کی حکومت کو خطرہ ہے،ایک تو وہ خطرہ ہے جو اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہے جو کبھی کم ہونے میں نہیں آتی، سیالکوٹ کے حلقے کا ہے ، مجھے اتنافونز آتے ہیں میں آپ کو بتا نہیں سکتا ، ڈنگ کا کوئی آدمی رکھا نہیں گیا ، اپوزیشن الگ خطرہ ہے ، لوگ کہہ رہے ہیں کہ امریکا نے تو لیاقت علی خان کو قتل کرا دیا تھا جو کوئی ڈکھی چھپی بات نہیں ہے ،کیونکہ انہوںایران میں مداخلت کرنے انکار کردیا تھا۔ انکا کہنا تھا کہ پراپیگنڈے کی لہر شروع ہو چکی ہے ، ایک یہ کہ میں نے پہلے بھی ذکر کیا تھا کہ ملالہ کے حق میں مہم چلے گی ۔ پیسے کا فلو این جی اوز کیلئے بڑھ گیا ہے ، حکومت کو اس کی نگرانی کرنی چاہیے ، این جی اوز بہت اچھی ہیں جو بہت اچھا کام کر رہی ہیں۔ انہوں انکشاف کیا ہےکہ ایک صاحب کوتبلیغ کیلئے ناروے سے پیسے ملتے تھے تبلیغ اسلام کیلئے نہیں بلکہ اپنی تبلیغ کیلئے ملے ، انہوں نے ایک اپنا مکان اور دفتر بنا لیا ، وہ بڑے مشہور دانشور ہیں اور وہ بھی عمران خان سے بڑے نالاں رہتے ہیں

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 