10:53 am
بڑی خوشخبری: پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم، پروازیں بحال

اوٹاوا(ویب ڈیسک)کینیڈا نے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں، قومی ایئرلائن آج سے ہی پروازیں آپریٹ کرے گی۔تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیرٹرانسپورٹ نے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ کینیڈا نے بھارت پر21جولائی تک سفری پابندیاں برقرار رکھیں ہیں جبکہ پی آئی اے کو دوبارہ براہ راست پروازیں شروع کرنے کی
بھی ہدایات کردیں۔قومی ایئرلائن کو کینیڈین حکام کی براہ راست پروازوں کے لیے ہدایات موصول ہوگئیں۔ پروازیں کوروناپابندیوں کے باعث صرف کارگو تک محدودکردی گئی تھیں۔ پی آئی اے آج سے براہ راست مسافر لےکرکینیڈا جاسکے گا۔ کینیڈین حکام سی ای اوپی آئی اے ارشدملک کے وضع کردہ ایس اوپیز سے مطمئن ہیں۔پی آئی اے پہلے مرحلے میں ہفتہ وار3پروازیں اتوار سے شروع کرے گا۔دوسرے مرحلے میں پاکستان سے کینیڈا آپریشن مکمل طور پر بحال کردیا جائے گا۔ قومی ایئرلائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے روانہ ہوں گی۔ترجمان کے مطابق کینیڈا کے لیے بکنگ کھول دی گئی لوگ بآسانی نشستیں حاصل کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 