11:01 am
 ملک بھر سے سیاحوں کی ملکہ کوہسارمری آمد کا سلسلہ جاری

مری(بیورورپورٹ ) ملکہ کوہسارمری کاگرمائی سیزن اپنے عروج پر ملک بھر سے سیاحوں کی کثیر تعداد کی آمدکاسلسلہ جاری خنک وخوشگوار موسم،بلندوبالا کوہساروں اورحسین نظاروں سے سیاح خوب لطف اندوز ہورہے ہیں تمام سیاحتی مراکز،کشمیر پوائنٹ،مال روڈ،پنڈی پوائنٹ،پتریاٹہ،بھوربن اورگلیات کے علاقوں نتھیاگلی،ایوبیہ،لارنس پور اوردیگر علاقوں میں سیاحوں نے ڈھیرے ڈال لئے ہیں سیاحتی مقامات پر سیاحوں کارش دیکھاجارہاہے گرمی کے ستائے ہوئے سیاح مری کے حسین نظاروں،
​​​​​​​دلکش کوہساروں اورخوبصورت موسم سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں ں خوش امر یہ ہے کہ ہوٹلوں،ریسٹورنٹس اوردیگر کاروباری حلقے اور سیاح حکومتی ایس اوپیز پر مکمل عملدرآمدکرتے نظر آتے ہیں خوش قسمتی سے مری کورونا فری سیاحتی مقام بن چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 