11:35 am
امریکا کو بیس دینےپر دہشتگرد پاکستان کونشانہ بنائیں گے،وزیراعظم

امریکا کو بیس دینےپر دہشتگرد پاکستان کونشانہ بنائیں گے،وزیراعظم

11:35 am

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزيراعظم عمران خان کا واشنگٹن پوسٹ کے اپنے مضمون میں کہا ہے کہ امريکا کو فضائی اڈے دیئے تو پاکستان دہشتگردوں کا ہدف بن سکتا ہے، امريکا 20 سال ميں جنگ نہ جيت سکا اب کیسے جیت لےگا۔وزیراعظم نے اپنے آرٹیکل میں لکھا کہ ’اگر پاکستان امریکا کو افغانستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی اجازت دیتا ہے تو دہشتگرد پاکستان کو نشانہ بنائیں گے‘۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مزید امریکا کی جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا،
کیوںکہ پہلے ہی ہم اپنا بہت نقصان کرچکے ہیں۔گزشتہ دنوں امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ ایسا ممکن ہی نہیں کہ پاکستان سی آئی اے یا امریکا کی اسپیشل فورسز کو پاکستان کی سرزمین سے افغانستان میں کسی بھی قسم کی کارروائی کی اجازت دے۔وزیراعظم نے کہا کہ امریکا کی افغان میں سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہوا پاکستان کے 70 ہزار سے زائد شہری شہید ہوئے جبکہ اس دوران پاکستان 150 بلین ڈالر کا نقصان برداشت کرچکا ہے۔انہوں اپنے آرٹیکل میں مزید لکھا کہ امریکی جنگ کا حصہ بننے کے باعث تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشتگرد گروپوں نے پاکستان کو نشانہ بنایا۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ افغانستان میں امن کےقیام کے لیے کام کرنے کوتیار ہے لیکن کسی تنازعہ میں الجھنے کا متحمل نہیں۔عمران خان نے کہا کہ پاکستان افغان پہلوؤں کا انتخاب کرنے میں کوئی غلطی نہیں کرے گا اور یہ ایسی کسی بھی حکومت کے ساتھ کام کرے گا جو افغانوں کا اعتماد حاصل کرے۔انہوں نے کہا کہ ’تاریخ گواہ ہے کہ افغانستان کو کبھی باہر سے قابو نہیں کیاجاسکتا۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان