09:22 pm
آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری پرویز الٰہی اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے چوہدری پرویز الٰہی سے کہا کہ آپ ہمارےبھی اتحادی تھے اور اس حکومت کے بھی، فرق تو پتہ چل گیا ہوگا، اگلےعام انتخابات میں پیپلزپارٹی سب کو سرپرائز دے گی۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے کہا کہ عمران خان کبھی بھی سیاست دان نہیں تھے، عمران خان کو لانے والے اب پچھتا رہے ہیں، عمران خان اور وزراء 
سمجھتے ہیں دھمکیوں سے سندھ حکومت کو ڈرا دیں گے تویہ ان کی بھول ہے، ہم نے تو آمروں کا مقابلہ کیا، یہ کیا چیزہیں۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے مزید کہا کہ بلاول نے ثابت کیا ہے وہ بہترین اپوزیشن کرنا جانتا ہے۔پرویز الٰہی سے ملاقات میں سابق صدر نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی اہم شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل ہوں گی ۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے کہا کہ ہم نے اتحادی ہونے کے باوجود متعدد مرتبہ حکومتی پالیسوں سے اختلاف کیا،تمام اسمبلیوں میں ہنگامہ آرائی ہوئی مگرپنجاب میں ایسا نہیں ہونے دیا، اب تحریک انصاف کےاتحادی ہیں تو انتخابات تک اتحادی ہی رہیں گے، قومی اسمبلی میں متعدد مرتبہ بلاول کی تقریر سنی ، وہ بہت میچور بات کرتےہیں

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 