10:48 pm
نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا، ٹیکس ‏چوروں کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سےغیر رسمی بات چیت میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ یکم ‏جولائی سے ٹیکس اقدامات پرعملدرآمد شروع ہو جائے گا اور کسی ٹیکس چور کو نہیں چھوڑا جائے ‏گا۔وزیرخزانہ نے کہا کہ بجٹ
میں 383 ارب کی بجائے 264 ارب کےاقدامات ہو سکتےہیں سینیٹ کی ‏خزانہ کمیٹی کےذریعےمختلف شعبوں کوریلیف دیا گیا بجٹ کی مشاورت میں سینیٹ کی تجاویز ‏شامل کی گئی ہیں۔شوکت ترین نے کہا کہ ٹیکس معاملات پر تمام فریقین سے بیٹھ کر بات کرنے کیلئے تیار ہوں تمام ‏فریقین سے بات کرنے کے بعد پالیسی انفورسمنٹ اقدامات ہوں گے ماضی میں ٹیکس چور ٹیکس ‏نوٹس نظرانداز کرتےتھے لیکن اب ایف بی آر کے نوٹسز نظرانداز کرنے والوں نقصان ہوگا۔
 
تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 