11:06 am
عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

11:06 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کی رکن قومی اسمبلی مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،عمران خان نے ملکی نظام کی اینٹ سے اینٹ بجا کر رکھ دی ہے ،وہ کونسی قوتیں ہیں جن کی وجہ سے عمران خان نے اتنی تیزی سے ملک کا بیڑہ کیا۔قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ،ممبران اس بات پر غور کریں کہ اس معاون خصوصی ، مشیر وزیرکو تلاش کریں جس نے نوازشریف کے دور میں ترقی کرتے پاکستان
 
کو5.1سے1.9پر نیچے لیکر آئے اور پھر منفی 0.4فیصد پر کیا جو ملکی تاریخ کی کم ترین سطح ہے ،سولہ جون کو بجٹ کی کاپیاں آنے کے بعد اور گالیاں کھانے کے بعد بجٹ کو ایک نئی نظر سے دیکھا ہے ،یہ کسی وزیر مشیر کا کمال ہو ہی نہیں سکتا کیوں کوئی شعبہ ایسا نہیں جس کا خون نہ چوسا گیا ہو یہ خون چوس بجٹ ہے اور یہ زکوٹا جن بجٹ ہے یہ کسی مشیر وزیر کا کام نہیں یہ کمال زکوٹا جن کا ہے جو کہتا ہے کہ مجھے کام بتائو میں کیا کروں میں کس کو کھائوں؟جس کی کارکردگی کی وجہ آج لاکھوں بچے سکول نہیں جاسکتے ،یہ اس زکوٹا جن کا بجٹ ہے جس کی وجہ سے سرکاری ملازمین کے میڈیکل الائونس پر دس ملین کا ٹیکس لگا دیا ،بچوں کے دودھ اور دہی پر سترہ فیصد ٹیکس لگ گیا ۔پٹرول کے اوپر چھ سو دس بلین کی لیوی لگ گئی اور بجٹ کے د وسرے دن ہی پٹرول مہنگا ہوگیا ، یہ زکوٹاجن صحافیوں پر دن دیہاڑے گولیاں برساتا ہے ،پارلیمنٹ پر حملہ کرتا ہے ،عمران خان کا یہ زکوٹا جن عمران خان نہ نالائق ہے ،نہ جھوٹے نہ چور ہیں یہ سب چیزیں انہوں نے زکوٹا جن کے حوالے کررکھی ہیں ،یہ جن ساڑھے چارسو ارب کی چینی کھا گیا ،ڈھائی سو ارب کا آٹا کھا گیا ،ایک سو بائیس ارب کی ایل این جی کھا گیا ،بارہ سو ارب کی ویکسین کھا گیا ،زکواۃ کے پیسے کھا گیا ،عمران خان کےپاس زکوٹا جن کے علاوہ ایک اور جن بھی ہے جس کا نام’’انا کا جن‘‘ ہے اور آج دوسال دس ماہ میں یہ وہ انا ہے جس نے پاکستان کے نظام کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے ،عمران خان نے نظام کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا