11:08 am
 کھیل نوجوانوں کو بے راہ روی سے بچاتے ہیں،ملک افتخار

اٹک ( نمائندہ اوصاف) نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ھم نصابی سرگرمیاں جوانوں میں چھپی صلاحیتیں اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں کھیل نوجوانوں کو بے راہ روی سے بچانے میں بھی رکاوٹ کا ذریعہ بنتے ہیں صحت مندانہ معاشرے کے قیام کے لئے کھیلوں کا انعقاد وقت کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار تحصیل اٹک کی معروف عوامی شخصیت و ہر دلعزیز عوامی راہنما و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی ون اٹک حاجی ملک افتخار احمد اعوان نے کامرہ گاوں میں فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے موقع پر
​​​​​​​ مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب میں کیا اپنے خطاب میں کیا اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل کامرہ چوہدری عبدالسلام، سابق ناظم سٹی اٹ رانا شوکت علی، ڈاکٹر اشفاق سمیت معززین سیاسی سماجی شخصیات اور عوام کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔