11:28 am
حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پی ٹی آئی کو بائے بائے،منظور وٹو کی پیپلز پارٹی میں واپسی سابق صدر آصف زرداری سےملاقات میں مکمل اعتماد کا اظہار، ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال ، پنجاب میں پیپلز پارٹی کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال۔ تفصیلات کےمطابق سابق صدرآصف زرداری کی میاں منظوروٹوسےملاقات،سابق وزیراعلیٰ  اورسینئر
سیاستدان میاں منظوروٹو کادوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان اس موقع پر سابق وزیر اعظم وزیر راجہ پرویز اشرف بھی موجود تھے، میاں منظور وٹو نےسابق صدرآصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی، ملاقات میں موجود سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا لاہور میں مصروف ترین دن رہا۔ سابق گورنر مخدوم احمد محمود کے گھرآمد، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ سندھ کےصوبائی وزراء کا چار رکنی وفد سید ناصر حسین شاہ کی سربراہی میں سیرین ایئر کی پرواز ای آر 522 سے لاہور پہنچا جس نےسابق صدر آصف زرداری سے ملاقات ۔ صوبائی وزراکے وفد میں سید ناصرحسین شاہ،سعید غنی،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور شرجیل میمن شامل ہیں ۔ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال اور حکومتی کارکردگی پر مشاورت کی گئی ۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 