03:08 pm
پنجاب کا مثالی گاؤں جہاں سگریٹ نہیں ملتی،امام مسجد نے گاؤں کا نظام بدل دیا

پنجاب کا مثالی گاؤں جہاں سگریٹ نہیں ملتی،امام مسجد نے گاؤں کا نظام بدل دیا

03:08 pm

فیصل آباد(ویب ڈیسک )صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے نواح میں ایک گاؤں اوڈھا والا ہے جہاں کے پیش امام نے اپنی بہترین تبلیغ کی مدد سے گاؤں کے فرسودہ رواج اور رائج نظام کو تبدیل کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گاؤں کی مسجد میں پیش امام کے فرائض انجام دینے والے حافظ محمد امین نے بتایا کہ انہوں نے مسجد میں کہا کہ اگر سگریٹ نوشی کو ختم کرنا ہے تو اس کا بہتر حل ہے کہ گاؤں میں موجود دکانوں پر سگریٹ نہ رکھی جائے 
جس پر دکانداروں نے اس فیصلے کو منظور کرتے ہوئے سگریٹ رکھنا چھوڑ دی اور اب اس گاؤں میں کہیں کوئی سگریٹ نہیں پیتا۔حافظ محمد امین نے گاؤں کے باسیوں کو شادیاں سادگی سے کرنے کا مشورہ دیا اس پر بھی تمام گاؤں والوں نے عمل کیا اور اب گاؤں میں ہونے والی کسی بھی شادی پر کوئی فضول خرچی مثلاً بینڈ باجا اور دیگر فضولیات پر پیسے نہیں اڑائے جاتے۔اس گاؤں کے قبرستان میں کسی کو پکی قبر بنانے کی اجازت نہیں اور یہاں کے لوگ اس فیصلے کا بھی احترام کرتے ہیں اور کہیں کوئی پکی قبر نظر نہیں آتی۔ یہاں کے ایک رہائشی کا کہنا ہے کہ سب کیلئے ایک ہی ڈسپلن ہے۔پیش امام حافظ محمد امین انگریزی سمیت 3 مضامین میں ایم اے پاس تعلیم یافتہ انسان ہیں انہوں نے گاؤں کے لوگوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دی ہے انہی کی بدولت یہاں کی 95 فیصد آبادی تعلیم یافتہ ہے۔ اوڈھا والا کے 100 فیصد بچے اسکولوں میں جاتے ہیں اس گاؤں میں چائلڈ لیبر بالکل بھی نہیں۔اس گاؤں میں امن وعامہ کی صورتحال پر بات کی جائے تو یہاں سے آج تک 15 مقدمات درج ہوئے ہیں جن کو پنچائیت نے آپسی افہام و تفہیم کا راستہ اختیار کرتے ہوئے نمٹا دیا۔کچھ روز قبل ایک اور گاؤں کی خبر سامنے آئی تھی جہاں کا لٹریسی ریٹ 100 فیصد ہے اور اسے لینڈ آف ججز بھی کہا جاتا ہے،

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان