03:13 pm
انتخابی دھاندلی روکنے کیلئے الیکٹرونکس مشین کا استعمال بہترین راستہ ہے،وزیراعظم

انتخابی دھاندلی روکنے کیلئے الیکٹرونکس مشین کا استعمال بہترین راستہ ہے،وزیراعظم

03:13 pm


اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے الیکٹرونکس مشینوں کا استعمال بہترین راستہ ہے،انتخابی اصلاحات کیلئے تحریک انصاف اپنے منشور پر عملدرآمد کا وعدہ پورے گی ۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ارکانِ قومی اسمبلی  نے  ملاقات کی۔ملاقات کرنیوالوں میں  مشیرِ تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد، معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر، ارکانِ قومی اسمبلی عاصم نذیر،
رضا نصراللّہ گھمن، خرم شہزاد اور صنعت کار شاہد نذیر شامل تھے ۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، بجٹ میں عوام کے ریلیف اور صنعتوں کی سہولت و ترقی کیلئے شامل اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔عاصم نذیر نے وزیرِ اعظم کو ٹیکسائل شعبے سے متعلقہ معاملات ، خصوصا موجودہ حکومت کے اقدامات کے نتیجے میں ٹیکسٹائل کے شعبہ جات کا فروغ اور ترقی، برآمدات میں شعبے کا کردار سے متعلق تفصیلی بریف کیا ۔ شعبے کی مزید بہتری و فروغ کے حوالے سے حل طلب معاملات اور تجاویز بھی وزیر اعظم کو پیش کیں۔دریں اثناء وزیراعظم سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے بھی ملاقات کی جس میں انتخابی اصلاحات کے حوالے سے تفصیلی گفت و شنید ہوئی ،بابراعوان نے الیکٹرونک مشینوں کے حوالے سے وزیراعظم کو بریفنگ دی ۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ الیکٹرانک وووٹ کا عمل شفاف انتخابات کا بہترین راستہ ہے ، پارلیمنٹ کے دونوں میں اس پراسس پر قوم کی نظریں ہیں ،انتخابی دھاندلی کے روکنے کیلئے پہلی بار کوئی حکومت اس طرح کی کوششیں کررہی ہے ۔بابراعوان کا کہناتھا کہ اپوزیشن کے ہتھکنڈے پی ٹی آئی کو منشور پر عملدرآمد سے نہیں روکتے ۔انتخابات میں دھاندلی کے مکمل خاتمہ کیلئے الیکٹرونکس مشینیں ہی واحد حل ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔ نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال