06:20 pm
 نوازشریف تو پہلے ہی اشتہاری تھے اب نوازشریف ‏اشتہاری پلس ہوگئے ہیں۔شہباز گل

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے کہا ہے کہ نوازشریف تو پہلے ہی اشتہاری تھے اب نوازشریف ‏اشتہاری پلس ہوگئے ہیں۔نوازشریف کی اپیلیں مسترد ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے شہبازگل نے کہا کہ نوازشریف کی حیثیت ‏قوم کے سامنے ہے کہ کس طرح لوٹ مار کی یہ خود بھاگ کر گئے ہیں، اگر کچھ غلط نہ کیا ہوتا ‏تو یہاں پرہوتے اب ان کو عوام کو
 جواب دینا پڑے گا۔شہبازگل نے کہا کہ جو کرپشن کرےگا اس کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا انشاللہ ہر کرپٹ ‏سیاستدان کا احتساب ہو گا بھلے وہ کسی جماعت سے ہی ہو،پاکستان بدل چکا۔ ‏ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی پوری کوشش ہے کہ مفرور کو واپس لایاجائے ہم یہ بھی کوشش ‏کریں گے کہ ان کا جھوٹ کا بیانیہ بےنقاب کیاجائے۔سلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے نوازشریف کی اپیلوں پر فیصلہ آنے کے بعد اے آروائی نیوز سے ‏گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عدلیہ انصاف پر مبنی فیصلے کررہی ہے۔ ‏

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا