07:21 pm
پاک آرمی کی خواتین اسکارف کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں ان کے کپڑوں کے بارے میں دلچسپ باتیں جو کم لوگ جانتے ہیں

پاک آرمی کی خواتین اسکارف کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں ان کے کپڑوں کے بارے میں دلچسپ باتیں جو کم لوگ جانتے ہیں

07:21 pm

پاکستان آرمی اپنے ڈسپلن کی وجہ سے دنیا بھر میں جانی جاتی ہے، ساتھ ہی ساتھ اپنے سخت قوانین کی بدولت بھی مشہور ہے۔ پاکستان آرمی کی خواتین کس طرح کا لباس زیب تن کرتی ہیں اور جو لباس یا یونیفارم دیا جاتا ہے کیا اس میں خواتین آرام دہ محسوس کرتی ہیں؟۔ اسی حوالے سے آپ کو بتاتے ہیں۔ پاکستان آرمی کی خواتین کے یونیفارم کے حوالے اکثر لوگوں کو علم نہیں ہوتا ہے۔ پاک آرمی میں سیلیکشن کے بعد خواتین افسران کے مختلف ڈریس کوڈ ہوتے ہیں، جو کہ انہی کہ آرام کے لیے متعین کیے گئے ہیں۔ اسکارف: پاکستان آرمی میں اسکارف پہننا لازمی نہیں ہے کیونکہ اکثر لوگوں کا خیال ہے
کہ پاکستان آرمی میں خواتین کو اسکارف پہننا لازمی ہوگا مگر یہ صرف ایک قیاس آرائی ہے۔ پاکستان آرمی میں خواتین اگر چاہیں تو اسکارف پہن سکتی ہیں، البتہ اسکارف پہننا لازم نہیں۔ اسکارف کے حوالے پاک آرمی خواتین کے آرام و سکون کا خیال رکھتی ہے۔ مریم مختیار کی مثال ہمارے سامنے ہے جو کہ بلا خوف و خطر اسکارف لیے اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہی تھیں۔ دوسری طرف میجر جنرل نگار جوہر ہیں جو کہ بنا روک ٹوک کے اپنی ذمہ داریاں کامیابی کے ساتھ نبھا رہی ہیں۔ ساڑھی: پاکستان آرمی کی خواتین کا روزمرہ دفاتر کا ڈریس کوڈ ساڑھی ہے جو کہ خواتین افسر پہنتی ہیں۔ خاکی رنگ کی ساڑھی خواتین فوجی افسران کی آفیشل ڈریسنگ ہے۔ روزمرہ کے کاموں کے حوالے سے ساڑھی پُر سکون اور آرام دہ ہوتی ہے۔ کومبیٹ یونیفارم: پاکستان آرمی میں جس طرح جوانوں کا کامبیٹ یونیفارم ہوتا ہے بالکل اسی طرح خواتین کا بھی کامبیٹ یونیفارم ہوتا ہے۔ یہ کامبیٹ یونیفارم فیلڈ میں اترتے وقت پہنا جاتا ہے۔ خواتین افسران بھی بوٹ پہنتی ہیں، جبکہ بش شرٹس اور ٹراؤزرز زیب تن کرتی ہیں جسے سی سی ڈی ود ڈی ایم ایس بوٹس کہا جاتا ہے۔ ائیر فورس یونیفارم: پاکستان آرمی میں خواتین کا ائیر فورس یونیفارم بھی مرد افسران جیسا ہی ہے، فلائنگ سوٹ میل ائیر فورس پائلٹ جیسا ہی ہوتا ہے۔ واضح رہے پیرا ملٹری فورسز میں ٹریننگ اور ڈریس مرد اور خواتین دونوں کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔ خواتین افسران کے یونیفارمز ڈریس صورتحال پر منحصر ہوتے ہیں، اگراسپتال میں ڈیوٹی ہے تو انہیں ساڑھی اور نرس کو شلوار کمیز زیب تن کرنا ہوگی، جبکہ اگر آن فیلڈ ڈیوٹی ہو تو پھر بش شرٹس، ٹراؤزرز اور بوٹس پہننے ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔ پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ