07:36 pm
نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں گزشتہ ہفتے واقع ہونیوالے سیکس سکینڈل پر نان اکیڈیمک. ایمپلائیز فورم نے ریکٹر جامعہ کے نام لکھے گئےایک خط کے ذریعے سخت ایکشن لینے اور ملوث ذمہ داران کیخلاف تادیبی کارروائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ فورم نے حالیہ واقع پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے سیکیورٹی لیکس قرارا دیا ہے جس پر چیف سیکیورٹی آفیسر کو فوری فارغ کرنے کا مطالبہ کر دیا واضح رہے کہ چیف سیکیورٹی آفیسر لیفٹینٹ کرنل
 ریٹائرڈ امجد زمان کی تعیناتی بھی سپریم کورٹ کے ان احکامات کی خلاف ورزی ہے جسمیں کہا گیا ہے کہ 60 سال پر ریٹائرمنٹ کے بعد کسی کو کنٹریکٹ پر ملازمت نہیں دی جائیگی۔ اسکے علاوہ فورم نے پرووسٹ ہاسٹلز ڈاکٹر ابراب انور کو بھی اس واقعے کا برابر ذمہ دار ٹھہرایا کہ ہاسٹل میں غیر قانونی طور پر طلباء کیسے رہائش پذیر تھے ۔فورم نے نائن صدر جامعہ (اے ایف اینڈ پی) ڈاکٹر نبی بخش جمانی کی تعیناتی کو بھی ہائیکورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اس سے پہلے ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمان کو ہائیکورٹ کے حکم پر اس پوزیشن سے ہٹا دیا تھا اور کورٹ نے یہ بھی حکم دیا تھا کہ جامعہ اس پوزیشن کو بذریعہ اشتہار متعلقہ فیلڈ کے کوالیفیکیشن کے بندے سے بذریعہ مقابلہ امتحان پر کیا جائے جبکہ ادارے نے ایسا نہیں کیا۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 