09:59 pm
سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تنخواہ دار طبقے پر بھی ٹیکس عائد کیا جا رہا ہے۔ سالانہ چھ لاکھ اوراس سے زائد تنخواہ لینے والے لوگوں کو ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔اس زمرے میں وہ لوگ آتے ہیں جن کی ماہانہ آمدنی پچاس ہزار یا اس سے زائد ہے۔ سالانہ چھ لاکھ کمانے والے کو پانچ فیصد، سالانہ 12سے 18لاکھ کمانے والوں کو دس فیصد ، 
سالانہ 18سے 25لاکھ کمانے والوں کو 15فیصد جبکہ پچیس سے پچاس لاکھ کی سالانہ آمدنی کمانے والوں کو 17.5فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔ اسی طرح 80لاکھ سے ایک کروڑ کمانے والوں کو 25فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 