10:36 pm
وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی ۔وفاقی کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کا اجلاس وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی زیر صدارت ہوا ۔اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سمیت نیب ،وزارت قانون اور داخلہ کے افسران نے شرکت کی ۔اجلاس میں مختلف
محکموں اور ایجنسیوں کی طرف سےبھیجےجانےوالے13کیسوں میں سے12افرادکےنام ای سی ایل میں ڈالنےکی سفارش کی گئی جبکہ18مختلف نوعیت کےکیسز کو ای سی ایل سےنکالنےکی سفارش کی گئی ۔نظرثانی کےلئےپیش کی گئی27اپیلوں میں سےبھی6افرادکےنام ای سی ایل سےنکالنےکی سفارش کی گئی جبکہ ایک کیس کومستردکردیاگیااور20کیسزکوعدم حاضری پرموخرکردیاگیا۔زرعی ترقیاتی بینک کےصدرسیدطلعت کو علاج کےلئے بیرون ملک جانے کیلیےون ٹائم اجازت دینےکی سفارش کی گئی ہے۔ذیلی کمیٹی کی سفارشات حتمی منظوری کےلئےوفاقی کابینہ کوارسال کی جائیں گی۔
 
تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 