10:45 am
 پاکستان اور آزاد کشمیر ن لیگ کے قلعے ہیں،نفیس خان لودھی

اٹک (نمائندہ خصوصی)نفیس خان لودھی سینئر وائس پریذیڈنٹ پاکستان مسلم لیگ ن یوکے یارکشائر نے کہا کہ پاکستان اور آزادکشمیر دونوں پاکستان مسلم لیگ ن کے قلعے ہیں اور آ ئندہ الیکشن میں ان شاء اللہ مسلم لیگ ن تاریخی فتح حاصل کرے گی تحریک انصاف حکومت کا نالائق، ِ نااہل اورناتجربہ کار ٹولہ اپنی نالائقیوں ِ نا اہلوں اور ناتجربہ کاریوں کی وجہ سے ہی اپنے ہی بوجھ تلے دب کر عنقریب انجام کو پہنچ جائیں گے تحریک انصاف کی حکومت پاکستان میں جس طرح سے عوام کے ساتھ جھوٹ بول کر
​​​​​​​ملک میں برسر اقتدار آئی ہے اور پھر ملک کو جس طرح سے تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے اب اسی طرح سے آزاد کشمیر کے الیکشن میں آزاد کشمیر میں بھی اپنی حکومت بنانے کی کوشش میں مصروف ہے لیکن آزاد کشمیر کی غیرت مند قوم کو اس بات کا مکمل اور بخوبی اندازہ ہے اور وہ کسی طرح سے بھی ان کے جھوٹی باتوں اور کھوکھلے نعروں میں آنے والے نہیں ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے بیان میں کیا

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں