02:47 pm
وزیراعظم سے فہمیدہ مرزا کی قیادت میں جی ڈی اے وفد کی ملاقات،عمران خان کو بجٹ منظوری کی یقین دہانی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزیرا عظم عمران خان سے وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کی قیادت میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے ) کے وفد نے ملاقات کی جس میں وزیرا عظم کو بجٹ کی منظوری میں بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر اعظم عمران خان کے سامنے وفاقی وزیر فہمیدہ مراز نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کے ساتھ ناروا حکومتی سلوک کا معاملہ بھی اٹھا یا۔ فہمیدہ مرزا نے موقف اپنا یا کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کو بولنے کا موقع نہیں دیا جا رہا، وفاق میں اپوزیشن کو وقت دیا جاتا ہے، مگر سندھ میں بولنے نہیں دیا گیا،
 
حکومت سندھ کی اپوزیشن کے ساتھ بدسلوکی قابل مذمت ہے۔علاوہ ازیں وزیر اعظم عمرا ن خان سے سندھ سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی ملاقات کی ہے جس میں سندھ کی سیاسی صورتحال اورصوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور بجٹ پر گفتگو کی گئی۔قبل ازیں وزیر اعظم عمران خان سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے بھی ملاقات کی جس میں قومی اسمبلی میں موثر قانون سازی اور بجٹ کے امور پر گفتگو کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔