03:30 pm
 حریت  قیادت کشمیر میں پانچ اگست کے اقدامات پر بھارت سے سخت نالاں ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حریت رہنما کشمیر میں پانچ اگست کے اقدامات پر بھارت سے سخت نالاں ہیں، مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے نہ صرف بھارت کی ساکھ متاثر ہوئی ہے بلکہ وزیراعظم مودی کی ذاتی شخصیت بھی اس پر بھی بہت سے سوالیہ نشان اٹھائے گئے اس خفت کو مٹانے اور انٹرنیشنل امیج کو بحال کرنے کے لئے ایک کوشش کی گئی ہے
 
۔بھارت کہتا رہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر آگئے ہیں لیکن وہاں کشمیری قائدین وہاں گئے اور انہوں نے متفقہ طورپر پانچ اگست کےاقدامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے ریورس کرنے کا مطالبہ کیا ۔وزیرخارجہ نے کہاکہ حریت رہنما کہہ رہے ہیں کہ جو بھارت نے غیر قانونی و غیر آئینی اقدامات کیے ہیں وہ ہمارے لئے قابل قبول نہیں ہیں ،یہ بات بھی سننے میں آئی ہے کہ جو اقدامات ہیں وہ چیلنج ہو چکے ہیں اوراس وقت بھارتی سپریم کورٹ میں اس کی پٹیشن پڑی ہے لیکن یہ اور بات ہے کہ ابھی تک اس کی شنوائی نہیں ہوئی ۔واضح دکھائی دیتا ہے کہ کل کی نشست اور حریت قیادت کے مطالبات پر انہیں کوئی ٹھوس جواب نہیں ملا ۔یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہمارا(کشمیری قیادت)کا بھارت سے اعتماد اٹھ گیا ہے اور اس اعتماد کو بحال کرنے کے لئے بھارت نے کچھ نہیں کیا جس سے لگتا ہے کہ کشمیر ی بہت غصے میں ہیں اور وہ بھارت سے سخت نالاں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے