08:27 pm
ہم نے اس آم کو بنانے کے لیے 4 سے 5 سال لگائے ہیں اور ۔۔ جانیں شوگر فری آم کتنی اقسام کے ہیں اور یہ کیسے بنائے گئے؟

آم ویسے تو ہر کسی کو پسند ہیں، ذیابطیس کے مریض عموماً آم میٹھے ہونے کی وجہ سے نہیں کھا پاتے مگر اب جو خبر ہم دینے والے ہیں۔ ہو سکتا ہے یہ ذیابطیس کے مریضوں کے لیے خوشی کا باعث بن جائے۔سندھ کے شہر ٹنڈوالہیار میں شوگر فری آموں کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔آموں کے کاشتکار غلام سرور کا کہنا ہے کہ ہم پھلوں میں مختلف قسم کے تجربات کرتے ہیں، نئی جدت متعارف کراتے ہیں۔غلام سرور کا کہنا ہےکہ اس بار بھی آم کی مٹھاس کے حوالے سے تجربہ کیا گیا ہے جو کہ
کامیاب ہوا ہے۔ آموں کا یہ منصوبہ تقریبا گزشتہ 4 سے 5 سالوں سے جاری تھا تاہم اب جا کر کامیابی ملی ہے۔شوگر فری آموں کی کُل تین اقسام ہیں سونارو، گلین اور کیتھ۔ جبکہ ان اقسام میں سے ایک قسم تیار ہو کر اگلے ہفتے تک مارکیٹوں میں پہنچا دی جائے گی۔غلام سرور کا کہنا ہے کہ چونسا اور سندھڑی آم میں 12 سے 15 فیصد شوگر پائی جاتی ہے جبکہ ہمارے فارم میں تین سے چار آموں کی اقسام موجود ہیں جن میں صرف 4 سے 5 فیصد ہی شوگر موجود ہے۔غلام سرور نے فارم میں موجود تین اقسام کیتھ، سنارو اور گلین کے بارے میں بتاتے ہوئے کہنا ہے کہ کیتھ میں 4 اعشاریہ 7 فیصد جبکہ سونارو میں 5 اعشاریہ 6 اور گلین میں 6 فیصد شوگر موجود ہے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔