08:31 pm
پاکستان کااثرورسوخ ختم ۔۔طالبان نے افغانستان پرقبضہ کیاتوکیاکریں گے۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان پر قبضہ کیا تو سرحد بند کردیں گے ،امریکا کے انخلا ءکے اعلان کے بعد طالبان پر ہمارا اثر و رسوخ ختم ہوگیا، افغانستان میں پاک امریکا مفاد مشترک ہے،مودی کی حکومت نہ ہوتی تو بھارت سے تعلقات بہتر ہوچکے ہوتےوزیراعظم عمران خان نے امریکی صحافی کوویڈیو لنک پر انٹرویو دیتےہوئے کہا کہ پاکستان اورامریکا کےدرمیان نئے بانڈ کی ضرورت ہے،پاکستان اور امریکا کےدرمیان مہذب تعلقات
کی ضرورت ہے ،ایسےتعلقات جوامریکااور بھارت کےدرمیان موجودہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نےبڑی قربانیاں دیں،اس جنگ میں 70ہزار پاکستانی شہیدہوئے،پاکستان کو150ارب ڈالرکانقصان ہوا۔عمران خان نے کہا کہ خودکش حملوں سے پاکستان میں مسائل بڑھے،ڈومورکےامریکی مطالبے سے پاکستان کے مسائل میں اضافہ ہوا،پاکستان نے وہ بھی کیا جو کرنے کا متحمل نہیں تھا،جس کی وجہ سے دونوں ممالک میں اعتماد میں کمی آئی ۔وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ پاکستان نے بساط سے بڑھ کر کردار ادا کیا ،پاکستان سمجھتا ہے کہ اس نے بھاری قیمت ادا کی جبکہ امریکا کو لگتا تھاکہ پاکستان نے مطلوبہ اقدامات نہیں کئے،جس کی وجہ سے دونوں ممالک کےتعلقات میں اتارچڑھاؤآیا۔وزیراعظم نے واضح کیا کہ مستقبل میں اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں، افغانستان میں پاکستان اورامریکا کامفاد مشترک ہے۔وزیراعظم نے اعلان کیا کہ طالبان نےافغانستان پر قبضہ کیا تو سرحد بند کردیں گے،امریکا کے انخلا کے اعلان کے بعد طالبان پر ہمارا اثر و رسوخ ختم ہوگیا،مودی حکومت نہ ہوتی توبھارت سےتعلقات بہترہوچکےہوتے۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی