08:35 pm
حلقہ 6 سماہنی پی پی رہنماء بشارت رضا نے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار علی شان سونی کی حمایت کا اعلان کر دیا

حلقہ 6 سماہنی پی پی رہنماء بشارت رضا نے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار علی شان سونی کی حمایت کا اعلان کر دیا

08:35 pm

سماہنی پونا (تحصیل رپوٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار اسمبلی بشارت رضا پی ٹی آئی میں شامل،علی شان سونی کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی میں زمانہ طالب علمی شامل ہوا پی ایس ایف کو ضلع بھمبر میں گراس روٹ لیول اور کالجز میں فعال بنایا ضلعی اور ڈویژنل عہدوں
پر فائز رہا ممبر سی سی بنا 20 سال مسلسل پاکستان پیپلز پارٹی کا پرچم سربلند رکھا پارٹی پر بے شمار نشیب فراز آئے پارٹی نہیں چھوڑی وحید اکرم ایڈووکیٹ سابق ٹکٹ ہولڈر کے پارٹی چھوڑنے کے بعد حلقہ میں پارٹی کو منظم رکھا پارٹی صدر چوہدری لطیف اکبر کی ہدایت اور سنئیر نائب صدر چوہدری پرویز اشرف کے کہنے پر حالیہ انتخابات میں پارلیمانی بورڈ کو ٹکٹ کے لیے درخواست پیش کی پارٹی ٹکٹ کا سگنل بھی ملا مگر پارٹی نے ایک ماہ پہلے پارٹی میں شامل ہونے والے شخص کو ٹکٹ دے دیا جس پر حلقہ بھر کے عوام بھی حیران ہوئے چوہدری ظفر سرسالوی بھی پارٹی ٹکٹ کے امیدوار تھے انہوں نے بھی میری سپورٹ کی مگر چوہدری پرویز اشرف نے برادری اور تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے غیر نظریاتی شخص کی جھولی میں ٹکٹ ڈالا میڈیا پر واضح کرتا ہوں اگر ٹکٹ ہولڈر ایک سو ووٹ لے جائے ایک من مٹھائی لیکر مبارکباد دینے جاؤں گا پارٹی سروے کر لے جس شخص کو ٹکٹ دیا گیا ہے اسے والد نے ووٹ دینے سے انکار کردیا ہے چوہدری منظور حسین ایڈووکیٹ اور ڈاکٹر نسیم اسلم شاہین نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی خاندان اور دوستوں کی مشاورت کے بعد علی شان سونی کی حمایت کا فیصلہ کیا پی ٹی آئی میں اپنے جملہ احباب کی سپورٹ اور حمایت ضم کرنے کا اعلان کرتا ہوں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری علی شان سونی نے کہا کہ بشارت رضا پیپلز پارٹی کے نظریاتی ورکر تھے انکی شمولیت سے تحریک انصاف سماہنی مضبوط ہوئی ٹکٹ کی تقسیم میں بشارت رضا کو نظر انداز کیا پارٹی فیصلہ سے بغاوت انکا حق ہے انہوں نے وسعت نظری سے فیصلہ کیا پی ایس ایف سمیت جملہ کارکنوں کو پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہتے ہوئے یقیں دلاتا ہوں انکی عزت نفس کو سربلند رکھتے ہوئے حقوق کا تحفظ ممکن بناؤں گا کالچھ میں چونکہ بشارت رضا کا خاندان آباد ہے کالچھ میں یکجتی قائم کرنے اور بشارت رضا کو پی ٹی آئی میں شامل کروانے پر حاجی منظور حسین ایڈووکیٹ،ڈاکٹر نسیم اسلم شاہین،عامر منظور ایڈووکیٹ،نعیم اسلم،ساجد عزیز،ناصر جمال صادق ایڈووکیٹ،صبور احمد و دیگر کی کاوشوں سے وینس برادری کی پچانوے فیصد حمایت وسپورٹ سے حلقہ میں پوزیشن مستحکم ہوئی ہے پریس کانفرنس میں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں سول سوسائٹی اور پی ٹی آئی کی سرکردہ شخصیات شریک ہوئیں

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں