09:10 pm
آزاد کشمیر کے صدر ،وزیراعظم اور سپیکر کا عہدہ کسے ملے گا ؟ ریاستی انتخابات سے پہلے ہی بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آزاد کشمیر میں انتخابات کی گہما گہمی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے،پاکستان  تحریک انصاف،مسلم لیگ ن ،پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس سمیت دیگر جماعتیں اپنے امیدواروں کا اعلان کر چکی ہیں جبکہ حلقہ جاتی سیاست اور کارنرمیٹنگز کا سلسلہ بھی جاری ہے،تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنما اور وزیراعظم کے متوقع امیدوار سردار تنویر الیاس خان دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی وکٹیں اڑانے میں مصروف ہیں جبکہ وزیراعظم
عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے صدر ، وزیرِ اعظم اور سپیکر کی نامزدگی کا فیصلہ الیکشن کے بعد وہ خود کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور، سینیٹر سیف اللّہ نیازی، عامر محمود کیانی اور معاونِ خصوصی وزیرِ اعلی پنجاب سردار تنویر الیاس نے تفصیلی ملاقات کی ہے،اس ملاقات میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن اورحال ہی میں دریائے پتن کے کار حادثے میں جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار سردار صغیر چغتائی مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی گئی۔اجلاس میں آئندہ کشمیر الیکشن پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور حلقوں میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی انتخابی مہم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لے گی۔اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ آزاد کشمیر کے صدر، وزیرِ اعظم اور سپیکر کی نامزدگی کا فیصلہ الیکشن کے بعد وزیرِ اعظم خود کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی