09:27 pm
اکبر بگٹی کے بیٹے نے اپنی اہلیہ کی انتہائی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر دے ڈالیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)اکبر بگٹی کے بیٹے شاہ زوار بگٹی کی جانب سے اہلیہ کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈکیے جانےپر ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ میں مقدمہ در ج کر لیاگیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم نے شاہ زوار کی اہلیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کیا ہے مقدمہ میں 
شاہ زوار کیخلاف 295 سی کی دفعات بھی درج کی گئیں ہیں۔ شاہ زوار بگٹی کیخلاف کئی خواتین نے حراسگی کی درخواستیں جمع کروائیں ہیں، درخواستوں کے مطابق شا ہ زوار بگٹی متعدد خواتین کو بلیک میل کرتے ہیں اور انکی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہیں۔نواب اکبر بگٹی کے بیٹے شاہ زوار بگٹی کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے نے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔تاہم اب تک ان کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا