10:38 am
سابق نگران وزیر اعظم جسٹس (ر)میر ہزار خان کھوسو انتقال کرگئے

سابق نگران وزیر اعظم جسٹس (ر)میر ہزار خان کھوسو انتقال کرگئے

10:38 am

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق نگران وزیر اعظم جسٹس (ر)میر ہزار خان کھوسو  علالت کے باعث کوئٹہ کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے ۔میر ہزار خان کھوسو 24 مارچ کو پاکستان کے 18 ویں وزیر اعظم منتخب ہوئے وہ ایک جج تھے آپ وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس رہے ہیں اور آپ پاکستان کے عبوری وزیر اعظم بھی رہے۔میرہزارخان کھوسہ  بلوچستان کے ضلع جعفر آباد کے کے قصبے اعظم خان میں 30 ستمبر 1929 کو پیدا ہوئے۔1954 میں سندھ یونیورسٹی سے 
گریجویشن کی اس کے دو سال بعد انھوں نے کراچی یونیورسٹی سے وکالت کی ڈگری حاصل کی۔کھوسو جو اپنی سادگی کے لیے نام سے جانا جاتا ہے، نے 1957 میں اس وقت کے مغربی پاکستان کراچی بنچ کے ایک وکیل کے طور پر اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کا آغاز کیا اور اس کے بعد 1980 ء میں سپریم کورٹ کے وکیل بن گئے۔ پھر انھیں 1977 میں بلوچستان ہائی کورٹ میں ایک جج بنا دیا گیا؛ اور انہوں نے اگلے دو سال تک اس عہد7 پر کام کیا۔ ان کی مارچ 1985 میں ایک اضافی جج کے طور پر تقرری کی گئی انہیں 1987 ء میں صوبائی ہائی کورٹ کا مستقل جج بنا دیا گیا۔پھر انھیں 1989 میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ بنا دیا گیا۔ انھیں دو مرتبہ مختصر سی مدت کے لیے نگران گورنر بلوچستان بھی بنایا گیا پہلی مرتبہ انھیں 25 جون سے 12 جولائی 1990 تک جبکہ دوسری بار 13 مارچ 1991 سے 13 جولائی 1991تک نگران گورنر بنایا گیا۔ ہائیکورٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ وفاقی شرعی عدالت کے جج مقرر ہوئے 1991 میں انھیں وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا وہ 1994 تک اس عہدے پر براجمان رہے۔ انتہائی ایماندار ہونے کی وجہ سے آپ کو زکوۃ کونسل کے چیرمین مقرر ہوئے۔ زکوۃ کونسل کے چیرمین ہونے کی وجہ سے انھوں نے لمبے عرصے تک سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔الیکشن کمیشن نے میر ہزار خان کھوسو کو 24 مارچ کو پاکستان کے 18 واں وزیر اعظم منتخب کیا الیکشن کمیشن نے حکومت اور حزب اختلاف کے چار ناموں میں سے آپ کا انتخاب کیا۔آپ کے تین بیٹے ہیں شفاقت کھوسو، برکت کھوسو اور امجد کھوسو۔ آپ کے بیٹے امجد خان کھوسو نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

تازہ ترین خبریں

مزید گرفتاریوں کیلئے ہو جائیں تیار، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

مزید گرفتاریوں کیلئے ہو جائیں تیار، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

وفاداریاں تبدیل۔۔کون کب حکومت کو چھوڑ جائے کب پتہ چلتاہے۔پیپلزپارٹی رہنما نے اعلان نے سب کو حیران کردیا

وفاداریاں تبدیل۔۔کون کب حکومت کو چھوڑ جائے کب پتہ چلتاہے۔پیپلزپارٹی رہنما نے اعلان نے سب کو حیران کردیا

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر