10:43 am
اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال نہیں کرنے دینگے ،فوا د چوہدری

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال نہیں کرنے دینگے ،وزیراعظم نے امریکہ کے ساتھ نئے تعلقات کی جہت میں بیان دیا ،وزیراعظم نے بھارت کے ساتھ تعلقات پر امید کا اظہار کیا ،امریکہ سے تجارت اپنے طریقے سے کریں گے ،افغانستان بارڈر پر90فیصد باڑ لگا چکے ہیں ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان نے افغان طالبان کو پہلے امریکہ اور پھر افغان حکومت کیساتھ تعلقات پر آمادہ کیا ،
 
اب جو صورتحال وہاں پر ہے اس کا حل یہ نکلنا چاہیے کہ افغانستان میں موجود تمام دھڑوںکوامن عمل میں شامل ہوں اور افغانستان میں ایک مستحکم حکومت وجود میں آئے کیونکہ افغانستان میں امن پاکستان کیلئے بھی نہایت ضروری ہے ،یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی پوزیشن واضح کی ہے اور ہم مدد کرنا چاہتے ہیں ۔چین اور امریکہ کے درمیان جو تنائو کی کیفیت ہے 1970 کی دہائی میں پاکستان میں بھی اپنا کردار ادا کیا تھا اور ہم امریکہ چین کے درمیان تنائو کم کرانے کے لئے پاکستان ایک بار پھر تیار ہے کیونکہ دونوں ممالک اقتصادی طاقتیں ہیں اور ان کے درمیان بہترتعلقات سے پوری دنیا کو فائدہ ہو گا اور پوری دنیا میں ترقی آئے گی ۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع