10:46 am
سائنس کالج میں طلبہ تنظیم کاحملہ2 طلبا کی حالت تشویش ناک

لاہور(ویب ڈیسک )گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ میں ہنگامہ آرائی،  ہاسٹل میں طلبا پر تشدد،2 کی حالت تشویش ناک۔ تفصیلات  کے مطابق  اسلامی جمیعت طلبہ  کی جانب سے  گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ میں ہنگامہ آرائی کی گئی , طلبا تنظیم کے کارکنوں نے کالج ہاسٹل  میں طلبا پر تشدد  کیا ،ہنگامہ آرائی میں3 طلبا زخمی ہوئے 
جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔سائنس کالج وحدت روڈکےشعبہ کیمسٹری کا طالبعلم محمد دلاور کی حالت تشویشناک جبکہ طلباء تنظیم کے تشدد سے ایک طالب علم کا مثانہ پھٹ گیا ہے۔طلبا تنظیم کے کارکنوں نے سائنس کالج کےطالبعلم دلاورکو تشدد کا نشانہ بنانے کےبعد ہاسٹل کی چھت سے نیچے گرا دیا، سائنس کالج کے ہاسٹل میں طلبا تنظیم کے کارکن اسلحہ لے کر پھرتے رہے ،انتظامیہ کی جانب سے سائنس کالج میں ہونیوالےپرچوں کو منسوخ کر کےکالج 2روز کیلئے بند کر دیا گیا اورسائنس کالج وحدت روڈ کے ہاسٹل کوبھی خالی کرا لیا گیا۔ زخمی طلبا کا کہنا ہے کہ پرنسپل ڈاکٹر تحسین رزاق کی بد انتظامی کےباعث اسلامی جمیعت طلبہ کے کارکنوں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں