10:53 am
سرکاری افسروں کی موجیں ختم، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

 لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب میں مختلف محکموں کے افسروں سے اضافی گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے افسروں کے زیر استعمال 30 گاڑیاں فوری طور پر واپس لینے کی ہدایات جاری کردیں۔پنجاب حکومت نے کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا تھا کہ جن افسروں کے پاس اضافی سرکاری گاڑیاں زیر استعمال ہیں وہ ان سے واپس لی جائیں لیکن اس پر عملدرآمد نہ ہوسکا، ایڈیشنل چیف سیکریٹری ارم بخاری  نے کابینہ کے ہونے والے اجلاس میں بتایا تھا کہ متعدد 
محکموں اور افسران کی جانب سے 30 گاڑیاں ابھی تک واپس نہیں کی گئیں۔رپورٹ کے مطابق ڈی سی لاہور، ڈی جی پنجاب ہیومین اورگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی سے اضافی گاڑیاں واپس لی جائے گی، پی ایچ اے، محکمہ زراعت، محکمہ ہاؤسنگ، ڈی جی پی ایچ اے فیصل آباد کے آفیسرز سے اضافی گاڑیاں واپس لیں جائیں گی۔ صاف پانی کمپنی کی 10 گاڑیاں بھی ٹرانسپورٹ ونگ کو واپس کرنے کا حکم دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق محکمہ آبپاشی، لائیو اسٹاک کے افسران سے اضافی گاڑیاں واپس لی جائیں گی، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر، محکمہ توانائی اور پی کے ایل آئی کو اضافی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم دیا گیا۔دوسری جانب جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے پنجاب حکومت سے 50 گاڑیاں مانگ لیں، گاڑیاں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعینات افسروں کو دی جائیں گی.ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے پاس اس وقت گاڑیوں کی شدید قلت ہے، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں افسروں کے پاس گاڑیاں ہیں نہ گھر اور نہ ہی ابھی تک مناسب دفاتر بن سکے ہیں, نئے بجٹ میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے وافر فنڈز رکھے گئے ہیں,بہت جلد جنوبی پنجاب کے افسران کو مثالی مراعات دی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے