10:55 am
جیالوں کیلئےزبردست خبر آگئی ، حکمران جماعت پر سکتہ طاری

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آزاد کشمیرکے شہر کوٹلی کے کچہری گراؤنڈ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے آج ہونے والے جلسے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔کوٹلی میں منعقد ہونے والے اس جلسے سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری دن 2 بجے خطاب کریں گے۔پاکستان پیپلز پارٹی کوٹلی کے ذرائع کے مطابق کچہری 
گراؤنڈ میں جلسے کے لے اسٹیج تیار کیا جا رہا ہے، کرسیاں اور دیگر سامان پہنچ گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے سلسلے میں کوٹلی ڈویژن سے اپنے عوامی رابطوں کا آغاز کیا ہے، کوٹلی میں آج اسی سلسلے میں جلسہ منعقد ہونے جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع