10:59 am
 آزاد کشمیر انتخابات وادی 5  میں کانٹے دار مقابلہ متوقع

 مری(بیورورپورٹ ) آذادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخاباتی شیڈول کا اعلان ہوتے ہی متوقع امیدارلنگوٹ کس کرمیدان میں اترآئے ہیں ووٹروں اور سپورٹروں سے رابطوں میں تیزی آگئی ہے،مری شہر کی یونین کونسل میں کشمیر ی مہاجرین کی ایک بڑی تعدادآباد ہے،آذادکشمیر میں 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں پاکستان میں مقیم مہاجرین جموں وکشمیرکی 12  نشستوں پربھی انتخابات ہونگے مری اوردیگر کئی شہروں پر مشتمل وادی 5 کی نشست پر سخت مقابلہ متوقع ہے گذشتہ انتخابات میں اس نشست پر حافظ احمدرضاء قادری ایڈووکیٹ کامیاب ہوئے تھے
​​​​​​​ جو اس وقت آذادکشمیر حکومت میں وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ کا قلمدان سنبھالے ہوئے ہیں یہ نشست مری،اسلام آباد،گوجرخان،ٹیکسلا،واہ کینٹ سمیت دیگر علاقوں پرمشتمل ایک بڑا حلقہ ہے اس نشست پر اصل مقابلہ مسلم لیگ ن کے موجودہ ایم ایل اے اورآنے انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار حافظ احمدرضاء قادری،پی پی پی کے امیدوار راشداسلام بٹ،پی ٹی آئی کے امیدوار بشیر خان اورمسلم کانفرنس کے امیدوار کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ