11:25 am
 ملزم مفتی عزیر مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور کی مقامی عدالت نے مدرسے میں طالبعلم سے زکرنے والے ملزم عزیز الرحمان کو مزید تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس نے ملزم عزیز الرحمان کو پولیس نے کینٹ کچہری میں مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا۔پولیس نے عدالت کو تفتیش سے آگاہ کیا اور ملزم کی ڈی این اے 
رپورٹ پیش کی۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم کا میڈیکل چیک اپ بھی کروا لیا ہے۔پولیس نے مزید تفتیش کیلئے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔عدالت نے پولیس کی درخواست پر ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی جس کے بعد اب ملزم کو دوبارہ 28 جون کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

سرگودھا کے رہائشی 52سالہ شوہر کونوجوان لڑکی سے محبت کی شادی کرنا مہنگا پڑ ا ، بیوی نے ایسا کام کر ڈالا کہ پولیس حرکت میں آگئی

جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نہیں انہیں کیسے 2 ہزار ملیں گے؟پیسے لینے کیلئے یہ خبر ضرور پڑھیں

حکومتی اتحادی نئے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر متفق

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی