11:32 am
ایم کیو ایم ایم پی اے کے گھر کے باہر ڈکیتی کا واقعہ، فائرنگ سے 4 افراد زخمی

کراچی (ویب ڈیسک )کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ایم پی اے کے گھر کے باہر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ایم پی اے صداقت حسین نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ موٹرسائیکل پر سوار 3 ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہو رہے تھے تو
شہریوں نے انہیں پکڑنے کی کوشش کی جس پر ملزمان نے فائرنگ کر دی جس سے 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے چاروں افراد ان کے رشتہ دار ہیں جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ایم پی اے صداقت حسین نے بتایا کہ ان کے گھر کے باہر فائرنگ کا یہ چوتھا واقعہ ہے۔واقعہ کی سی سی ٹی وی نجی ٹی وی نے حاصل کرلی ہے جس میں موٹرسائیکل سوار 3 ملزمان کو ایم پی اے کے گھر کے باہر لوٹ مار کرتے واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ