12:13 pm
ملک کو بے دردی سے نوچنے والے نشان عبرت بن  گئے ، عثمان بزدار

لاہور(روزنامہ اوصاف) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت نے نمائشی منصوبوں پر قیمتی وسائل ضائع کئے، پاکستان کو بے دردی سے نوچنے والے نشان عبرت بن گئے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر مراد راس، اراکین صوبائی اسمبلی سمیع اللہ چودھری اور اسد کھوکھر نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عثمان بزدار نے سمیع اللہ چودھری کو بہاولپور میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی۔
 
اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب میں پائیدار ترقی کی حقیقی بنیاد رکھ دی، 560 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام سے ہر ضلع ترقی کرے گا، ماضی کی حکومت نے نمائشی منصوبوں پر صوبے کے قیمتی وسائل کو بے دردی سے ضائع کیا، ماضی کی حکومت میں یہ نمائشی منصوبے کل بھی سفید ہاتھی تھے اور آج بھی سفید ہاتھی ہیں، ہم نے جنوبی پنجاب کو نئی شناخت دی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ ملتان کے بعد جلد ہی بہاولپور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا، سرکلر روڈ بہاولپور کی کشادگی کے لئے فنڈز فراہم کریں گے، پہلی فرصت میں بہاولپور آؤں گا، جنوبی پنجاب کے مینڈیٹ کی پہلے بھی لاج رکھی ہے اور آئندہ بھی لاج رکھیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا