03:31 pm
 اپوزیشن بے روزگارہونے پر پریشان ،ایف اے ٹی ایف پر بیانیہ افسوسناک ہے،حماد اظہر

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیرمملکت حماد اظہر نے کہا ہے کہ اپوزیشن بے روزگارہونے پر پریشان ہے،ایف اے ٹی ایف پراپوزیشن کا بیانہ افسوسناک ہے ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ آج کل اپوزیشن بے روزگار ہے اس لئے زیادہ پریشان دکھائی دیتے ہیں ،ایف اے ٹی ایف پر اپوزیشن کا بیانہ افسوسناک ہے ،اپوزیشن کو بیانیہ نہیں مل رہا وہ بیانیہ بنانا چاہتی ہے ،ہم ایف اے ٹی ایف کے چیلنج کو جلد پورا کرلیں گے ۔انہوں نے کہاکہ ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے جتنی بھی کامیابیاں ملی ہیں وہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں ہی ملی ہیں
 
جبکہ ن لیگ کی وجہ سے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کا چیلنج درپیش ہوا ۔وفاقی وزیر نے کہاکہ تربیلہ ڈیم سے ہمیں پانی پانچ فیصد ہے اور ہمیں پچاس فیصد آئوٹ پٹ مل رہی ہے جس کے باعث لوڈ شیڈنگ میں تھوڑا اضافہ ہوا ہے لیکن ہم نے متبادل بندوبست کررکھا ہے اور انشا اللہ آئندہ دنوں میں لوڈشیڈنگ کو کم سے کم کیا جائے گا اور ہم نے جو ٹارگٹ رکھا ہوا ہے اس کو پورا کرکے عوام کو لوڈ شیڈنگ سے نجات دلائیں گے ۔ اپوزیشن کی جانب سے گیس کی عدم فراہمی پر بھی شور مچایا جارہا ہے تو میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تین چار جگہوں پر گیس فیلڈ میں مرمتی کام تھا جس کے باعث گیس کی فراہمی میں تعطل پیدا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں