07:32 pm
 پاکستان کا گرے لسٹ سے نام نہ نکلنا موجودہ حکومت پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ۔ نیئر بخاری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی نے فیٹف معاملہ پر پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے پاکستان کا گرے لسٹ سے نام نہ نکلنا موجودہ حکومت پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے فیٹف معاملے پر حکومت زمہ داری اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرے نیر بخاری نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی نے شروع دن سے متفقہ دستاویز نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد سمیت تمام تجاویز حکومت کے سامنے
رکھیں وفاقی حکومت کا پیپلزپارٹی کی تجاویز کو نظرانداز کرنے کے نتائج سب کے سامنے ہیں  نیر بخآری نے مزید کہا کہ عمران خان اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی بجائے ہماری تجاویز پر عملدرآمد کرتے تو حالات مختلف ہوتے افسوسناک امر ہے کہ ملک پر مسلط نااہل حکومت کی وجہ سے  دنیا بھر میں پاکستان کی  جگ ہنسائی ہو رہی ہے،سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید  نیر حسین  بخاری نے مطالبہ کیا ہے کہ پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلاکر تمام حقائق سامنے رکھے جائیں حکومت پارلیمان کے زریعے قوم کو  بتائے کہ اگر تمام نقاط پر واقعے عملدرآمد ہو چکا ہے تو پھر بھی کامیابی حاصل نہ ہونے کی  وجوہات کیا  ہیں

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان