09:01 pm
کہوٹہ بجلی گیس کے بھاری بلوں نے عوام کے ہوش اُڑا دئیے

کہوٹہ ( تحصیل رپورٹر)بجلی گیس کے بھاری بلوں نے عوام کے ہوش اُڑا دئیے کئی بزرگ بل دیکھ کر چکرا گے جہاں 2000بل آتا تھا وہاں6سے7ہزار آیا ہے اسی طرح کئی گھروں میں جہاں صرف بلب اور ایک عد پنکھا چلتا ہے 7سے10ہزار بل آیا تحقیق کی گئی تو واپڈا والوں نے بتایا کہ حکومتی ہدایات
کے مطابق سابق ایس ڈی او نے ہر بل پر دو سو سے 4سو یونٹ اضافی ڈالی ہے عوام سراپا احتجاج ہیں اور موجودہ حکمرانوں کو بد دعائیں دے رہے ہیں ایک شخص 6ہزار والے کرائے کے مکان میں رہتا ہے اسکا بل 15ہزار سے زاہد آتا ہے یہ ظلم کی انتہا ہے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے بجائے آئی ایم ایف کی ہدایت پر بجلی گیس ڈیزل پٹرول مہنگا غریبوں کا خون نچوڑا جا رہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا