09:04 pm
دو کروڑ روپے کے فراڈ کا الزام۔۔۔عائشہ ثنا آج کہاں ہیں؟

ماضی میں کچھ ایسے ناموں نے پی ٹی وی کی اسکرین پر راج کیا جنہیں آج تک لوگ بھلا نہیں پائے۔۔۔ان میں سے ایک نام ہے عائشہ ثناء کا۔۔۔عائشہ ثنا نے ایک عرصہ تک اداکاری اور میزبانی سے نام کمایا اور ان کو لوگوں نے پروگرام’’مینا بازار‘‘میں اتنا پسند کیا کہ آج تک خواتین اسی شو کی دیوانی ہیں۔۔۔۔پھر 2012 میں ایک ایسا دور آیا جب سب نے عائشہ ثنا کا ایک نیا چہرہ دیکھا۔۔۔ایک ایسا غضبناک چہرہ جو کسی کو اپنے آگے کچھ نہیں سمجھتا تھا۔۔۔عائشہ
سے پروڈکشن کے لوگ کتراتے تھے اور ان کی باتوں سے گھبراتے تھے۔۔۔عائشہ ثنا کی دو شادیاں ہوئی تھیں اور دونوں ہی ختم ہو چکی تھیں۔۔۔ان کی دوسری شادی سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے ۔۔۔جب عائشہ کی ویڈیو وائرل ہوئی اور انہیں اس طرح چیختا ہوا دیکھا گیا۔۔۔تو لوگوں نے انہیں پسندیدگی کے درجے سے کافی حد تک ہٹا دیا۔۔۔یہ اور بات ہے کہ عائشہ نے خود اپنی ہی ویڈیو کو اپنا مذاق بنانے کی کوشش کی تاکہ لوگ یہ سمجھیں کہ یہ ایک مذاق تھا۔۔۔لیکن جو بات دل میں بیٹھ گئی اسے کیسے نکالتے۔۔۔پھر ایک کے بعد ایک ان کے غصے اور دھاڑنے کی ویڈیوز منظر عام پر آتی رہیں۔۔۔ 2019 میں ان پر فراڈ کے کیس کا الزام لگا دیا گیا ایک اسٹیٹ ایجنٹ نے۔۔۔ان کا کہنا تھا کہ عائشہ نے دو کروڑ روپے لے کر چیک غلط دیا جو کیش ہی نہیں ہوا۔۔۔ساتھ ہی بہت سارے ساتھی فنکاروں نے بھی بتایا کہ ان کے بھی پیسے لئے گئے ہیں اور واپسی کا کوئی نام نہیں۔۔۔ان میں سب سے قریبی ساتھی راحت فتح علی خان تھے۔۔۔عائشہ ثنا کسی سے رابطے میں نہیں اور بہت سارے لوگوں کا فون بھی نہیں اٹھا رہیں آج کل۔۔۔اس الزام کی ابھی تک انہوں نے تردید نہیں کی لیکن ان کے کچھ چاہنے والے اسے جھوٹ ہی مان رہے ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی