09:05 pm
شادی کرتے تو کسی اپنے جیسی سے کرتے۔۔۔لڑکیاں لڑکیوں کی سب سے بڑی دشمن ہوتی ہیں

شادی کرتے تو کسی اپنے جیسی سے کرتے۔۔۔لڑکیاں لڑکیوں کی سب سے بڑی دشمن ہوتی ہیں

09:05 pm

کبھی کبھی انجانے میں کہے جانے والے الفاظ کسی دوسرے کے لئے خنجر کی طرح بن جاتے ہیں۔۔۔جو دھیرے دھیرے اپنا وار کرتے ہیں اور ایک دل دل کو چیر دیتے ہیں۔۔۔عموماً خواتین ہی دوسری خواتین کے لئے سب سے بڑی دشمن بن جاتی ہیں۔۔۔بجائے ایک دوسرے کے لئے مثبت سوچنے اور خوش ہونے کے، جلن اور حسد کی موذی بیماری میں مبتلا ہوجاتی ہیں۔۔۔یہ ان دنوں کی بات ہے جب گھر میں میری شادی کی بات چل رہی تھی۔۔۔میں یونیورسٹی میں سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کی بہت ذہین ترین طالبہ
تھی۔۔۔رنگت گندمی تھی، صورت واجبی تھی لیکن ذہانت اور بولنے کی صلاحیت نے میرے چہرے پر ایک وقار کو قائم رکھا ہوا تھا۔۔۔میرے سینئرز بھی بھی میری شخصیت سے کافی متاثر تھے اور انہی میں سے ایک عدیل بھی تھے۔۔۔عدیل بہت خوش شکل، قد آور اور بہت ہی پر کشش شخصیت کے مالک تھے۔۔۔کب عدیل کو میں اچھی لگی اس کا مجھے بھی اندزہ نا ہوا۔۔۔پتہ چلا جب وہ اپنی والدہ اور بھائی بھابھی کے ہمراہ میرے گھر رشتہ لے کر آئے۔۔۔میرے والدین تو خود بھی یہی چاہتے تھے کہ میری شادی ہو اور چھوٹی بہنوں کا نمبر آئے۔۔۔یوں بات پکی ہوگئی۔۔۔میں نے اپنی اس خوشی کو جب بھی کسی کو بتایا تو یوں لگا سب اس بات پر حیران ہیں کہ اس واجبی شکل والی کو کیسے ایک خوش شکل انسان نصیب ہوا۔۔۔یہ خیال مجھے صرف خواتین کی طرف سے ہی سننے کو ملا۔۔۔میری کزنز، میری خالائیں، میری اپنی بہنیں ، میری امی سب نے ہی اس بات کو بارہا کہا۔۔۔۔اس احساس نے مجھے یہ سوچنے پر مجبور کردیا کہ شاید میں کم تر تھی اور مجھ پر عدیل کا احسان ہے۔۔۔عدیل اپنی اس خوشی کو یونیورسٹی کے دوستوں سے شیئر کرنا چاہتے تھے۔۔۔۔اور ہم نے ایک چھوٹا سا لنچ اپنے دوستوں کو دیا اور وہیں عدیل نے اس بات کا اظہار کیا کہ میری اور عالیہ کی بات پکی ہوگئی ہے۔۔۔اس وقت تو کچھ پتہ نہیں چلا۔۔۔لیکن جب میں وہاں سے اٹھی تو میری بہترین دوستوں نے مجھ سے ایسا سوال کیا کہ میں بس انہیں دیکھتی ہی رہ گئی اور یہ احساس میرے اندر چیخیں مارنے لگا کہ ایک عورت ہی دوسری عورت کے لئے سب سے زیادہ بغض اور کینہ رکھتی ہے۔۔۔میری دوست نے کہا۔۔۔عالیہ ہمیں بھی کوئی ایسا گر بتا دو کہ لڑکا ہمیں ایسے پسند کرے جیسے اندھا ہو۔۔۔میری شادی عدیل سے ہوگئی ۔۔۔ہم خوش بھی ہیں۔۔۔لیکن میں نے یہ جان لیا ہے کہ آپ کے اردگرد موجود خواتین کبھی بھی آپ کی زندگی میں آنے والی خوشی کو دل سے محسوس نہیں کریں گی۔۔اس لئے بہتر ہے کہ اپنی خوشی کو اپنے اندر ہی محفوظ رکھیں۔۔۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان

پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا کیا فیصلہ آئیگا؟ فواد حسین چوہدری نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا کیا فیصلہ آئیگا؟ فواد حسین چوہدری نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

مولانا فضل الرحمٰن کا عمرا ن حکومت کیخلاف سازش کا اعتراف؟ شیخ رشید بھی میدان میں آگئے ، کھری کھری سنا دیں

مولانا فضل الرحمٰن کا عمرا ن حکومت کیخلاف سازش کا اعتراف؟ شیخ رشید بھی میدان میں آگئے ، کھری کھری سنا دیں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں