09:08 pm
یوسی انگوری میں کالج کا قیام ضروری ہے ،ناصر دھنیال

نیو مری (نمائندہ اوصاف)یوسی انگوری میں کالج کا قیام بہت زیادہ ضروری ہو گیا ہے اعلی تعلیم کے حصول کے لیے طلبہ و طالبات دور دراز شہروں کا رخ کررہے ہیں جس کے لیے بھاری اخراجات برداشت کرنا پڑتے ہیں اور کم آمدنی والے طلبا و طالبات کو میڑک کے بعد تعلیم کو خیر اباد کرنا
پڑتا ہے اس کے علاوہ یوسی انگوری مری کے گاوں چکہ بیگوال، کلہ بیگوال مہنگل اور گردونواح میں موبائل سروس انتہائی ناقص اور غیر مناسب ہونے کی وجہ سے علاقہ مکین کو نہایت دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ان خیالات کا اظہار سیاسی وسماجی شخصیت راجہ ناصر دھنیال ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی