09:08 pm
احساس پروگرام میں شمولیت کا معیار کیا ہے اور آپ کیسے فائدہ لے سکتے ہیں؟ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتادیا

لاہور(ویب ڈیسک)وزیرا عظم کی معاون خصوصی برائے احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس پروگرام میں شمولیت کامعیار سروے سے کیاجاتاہے اور احساس کے تحت چلنے والے تمام پروگرامز کو اقربا پروری اور سیاست سے پاک کردیا گیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ احساس کے تحت بہت سے پروگرام چل رہے جن کی ایک حد ہے، احساس کے تحت چلنے والوں پروگرامز میں احساس کفالت ہے جس کے ذریعے مستحق خاندانوں
کو دو ہزار روپے ماہانہ ملتا ہے اور کورونا کے دوران متعارف کرایا گیا احساس ایمرجنسی کیش بھی احساس کے تحت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ احساس کے دائر ہ کار کے نیچے غریب بچوں کے تعلیمی وظائف دیئے جاتے ہیں، بلاسود قرضے اور آمدن کا پروگرام بھی احساس کے تحت چلنے والے پروگرامز میں شامل ہے۔ان تمام پروگرامز میں شمولیت کا معیار سروے سے منسلک ہے،ہمارے لئے سروے بہت اہم ہےجو کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ہو رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ ادوار میں کئے جانے والے سروے میں سیاسی عنصر آجاتا تھا لیکن ہم نے اس انداز کو تبدیل کیا ہے اور نئے نظام پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے، سروے کا عمل ملک میں95فیصد مکمل ہو چکا ہے جس کے تحت ہر گھر کے کوائف لئے جاچکے ہیںاور ہم اس مطابق پروگرام کے معیار بدل رہے ہیں۔غلطیوں کے تدارک کے لئے اقدامات کیے گئے ہیں۔ثانیہ نشتر نے کہا کہ لاہور میں سروے دیر سے شروع ہواتھا اس لئے اس کی رفتار کچھ تسلی بخش نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی