09:09 pm
افغانستان سے متعلق اپنی سرزمین کسی کو استعمال نہیں  کرنے دیں گے، وفاقی وزیر فواد چوہدری بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سے متعلق اپنی سرزمین کسی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے، وزیراعظم نے امریکاکیساتھ نئے تعلقات کی جہت بیان کی، امریکاسے تجارت اپنے طریقے سے کرناچاہتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ افغانستان میں استحکام کے لیے پاکستان افغانیوں کی مدد کرناچاہتا ہے،وزیراعظم نے افغانستان کے استحکام کے لیے پاکستان کی پوزیشن واضح کی ہے،افغانستان
کا حل اس انداز سے نکلنا چاہیے کہ تمام متحارب دھڑے شامل ہوں ،ہم نے افغان طالبان کو پہلے امریکہ اور پھر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاک افغان بارڈر کے 90 فیصد علاقے پر ہم باڑ لگا چکے ہیں،افغانستان میں استحکام کے لیے پاکستا ن موثر کردار ادا کررہا ہے ،وزیراعظم کہہ چکے ہیں کہ افغانستان میں جنگی فتوحات کے اعلانات شروع ہوئے تو سرحد سیل ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ چین اور امریکا دنیا کی دوبڑی اقتصادی طاقتیں ہیں، آج بھی پاکستان چین اور امریکا کے درمیا ن تناو کم کرنے کے لئے تیار ہے، پاکستان نے 1970میں چین امریکا تعلقات میں اہم کردار ادا کیا۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ تعلقات پر امید کا اظہار کیاہے،وزیراعظم نے کہا ہے مستقبل میں بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان

پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا کیا فیصلہ آئیگا؟ فواد حسین چوہدری نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

مولانا فضل الرحمٰن کا عمرا ن حکومت کیخلاف سازش کا اعتراف؟ شیخ رشید بھی میدان میں آگئے ، کھری کھری سنا دیں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں