09:42 pm
ملک میں 12، 13 ہزار ميگاواٹ بجلی اضافی پڑی ہے، علی محمد خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ ملک میں 12، 13 ہزار ميگاواٹ بجلی اضافی پڑی ہے لیکن ٹرانسمیشن لائن 27 ہزار میگاواٹ سے زیادہ بجلی نہیں اُٹھا سکتی۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی محمد خان کا کہنا تھاکہ جب عمران خان نے اقتدار سنبھالا  تو گردشی قرضے 1608 ارب تھے، گردشی قرضے میں مہنگی بجلی کا بہت کردار ہے، ملک میں بجلی کی پیداواری استعداد کار 37 ہزار میگاواٹ ہے
اور 11 جون کو 23 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہوئی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں 12، 13 ہزار میگاوٹ بجلی اضافی پڑی ہے لیکن ٹرانسمیشن لائن 27 ہزار میگاواٹ سے زیادہ نہیں اٹھاسکتی، ماضی کی حکومتوں نے ٹرانسمیشن لائنز پر سرمایہ کاری نہیں کی۔علی محمد خان کا کہنا تھاکہ 635 ارب روپے کی بجلی استعمال کی لیکن آئی پی ییز کو 1494 ارب روپے دینے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ ہم متبادل انرجی کی پالیسی لے کر آئے ہیں، کے الیکٹرک کی صلاحیت بڑھانے کیلئے پورا کام کیا جبکہ عمران خان کے دور میں ڈیمز پر کام شروع ہوا ہے اور یہ منصوبے جلد مکمل ہو جائیں گے۔حکومتی وزیرکے دعوے کے باوجود ملک میں بجلی کاشارٹ فال 7ہزارمیگاواٹ تک پہنچ گیا۔

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 