09:43 pm
بلوچستان کا بجٹ اسمبلی اجلاس سے قبل کابینہ نے بھی نہیں دیکھا تھا، جام کمال کا انکشاف

کوئٹہ (ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے انکشاف کیا ہے کہ بجٹ اجلاس سے قبل بلوچستان کا بجٹ خود کابینہ نے نہيں دیکھا تھا تو اپوزيشن کو کیا دکھاتے ۔کوئٹہ میں اسمبلی اجلاس کے بعد میڈ یا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے جام کمال خان کا کہنا تھا کہ بجٹ پیش ہونےکے بعد اگر اپوزیشن ا عتراض کرتی تو کوئی
بات ہوتی، بجٹ تو ہم نے اس وقت پیش ہی نہیں کیاتھا۔جام کمال کا کہنا تھا کہ اعتراضات تو اس وقت ہوتے جب ہم پیش کر تے، ہماری کابینہ نے بھی بجٹ نہیں دیکھا تھا،18 جون کوکابینہ نے3 بجےبجٹ دیکھا اور ساڑھے چار ،5 بجےہم ایوان میں لے آئے،کابینہ کے ممبر ان کوبھی نہیں پتہ تھا کہ بجٹ میں کیا ہے لیکن اپوزیشن کو پتہ تھا کہ بجٹ میں کیا ہونے جارہا ہے یہ سمجھ سے بالاتر ہے، بجٹ پیش ہو جاتا، ایک دو گھنٹے آپ پڑھتے،اعتراض کرتے،ہنگامہ آ را ئی کرتے تو بھی کوئی بات بنتی ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ بجٹ پیش ہونے سے پہلے اعتراضات اٹھانا سمجھ سے بالاتر ہے،اپوزیشن کو دعوت دی تھی کہ وہ اسمبلی میں آکر اپنے خیالات کا اظہار کرے،بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہم نے سب سےزیادہ خرچ کیا۔اب سوال تو یہ ہے کہ اگر بلوچستان کابینہ نے بجٹ دیکھا نہیں تھا تو بلوچستان کا نئے مالی سال کا بجٹ بنایا کس نے ہے؟؟؟

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی