10:29 pm
 پاکستان میں یکم اپریل سے فضائی مسافروں کے لیے نظر ثانی شدہ پالیسی نافذ ہوگی۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں یکم اپریل سے فضائی مسافروں کے لیے نظر ثانی شدہ پالیسی نافذ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایئر ٹریولرز پالیسی پر نظر ثانی کر لی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے نظر ثانی شدہ ایئر ٹریولرز پالیسی کی منظوری دے دی۔نظر ثانی شدہ ایئر ٹریولرز پالیسی یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگی،
 پالیسی سے متعلق مراسلہ وزارت خارجہ کو ارسال کر دیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ٹریولرز پالیسی پر نظر ثانی کرونا صورت حال کی بہتری کے باعث ہوئی۔مراسلے کے مطابق پاکستان سمیت مختلف ممالک میں کرونا کی صورت حال بہتر ہوئی ہے، جس کی وجہ سے برطانیہ، یورپ، کینیڈا، چین اور ملائیشیا سے براہ راست فلائٹس بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ان ممالک کے لیے فلائٹس میں 40 فی صد اضافہ کیا جائے گا۔پاکستان آنے والوں کے لیے کرونا ٹیسٹنگ پروٹوکولز جاری رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے کرونا ٹیسٹ کرانا لازم ہوگا۔این سی او سی کے مطابق نظر ثانی شدہ پالیسی میں پاکستان آنے والے کرونا نیگیٹو مسافروں کے لیے ہوم قرنطینہ کی شرط ختم کر دی گئی ہے، تاہم بیرون ملک سے آئے کرونا پازیٹو مسافر گھر پر قرنطینہ ہوں گے۔
 
تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان