10:30 am
سوفٹ امیج انگریزی بولنے سے نہیں خودداری سے آتا ہے ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انگریزی بولنا اور مغرب کی طرح کپڑے پہننا سافٹ امیج نہیں ہے،سافٹ امیج خود داری سے آتا ہے، جس میں خودداری نہیں، دنیا اس کی عزت نہیں کرتی۔وزیراعظم نے کہا امریکا کیلئے جنگ بھی لڑی اور ہمیں برا بھلا بھی کہا گیا، پہلے دن سے دہشتگردی کی جنگ میں شرکت کی ضرورت نہیں تھی۔عمران خان نے کہا آج سے قبل جو سیاسی لیڈر آئے انہیں 
اپنے ملک کا علم ہی نہیں تھا، وہ اپنی چھٹیاں ساری بیرون ملک گزارتے ہیں۔انہوں نے نیشنل امچیور شارٹ فلم فیسٹیول کی تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سافٹ امیج کیلئے پاکستانیت کو پروموٹ کرنا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم غلط راستے پر چلے گئے حقیقی سوچ کی بجائے ہم نے بھارتی فلموں کو کاپی کرنا شروع کردیا، ہم نے دوسری فلموں کا جائزہ لینے کی بجائے ان کو کاپی کرنا شروع کردیا۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر