11:52 am
 گوجرخان ، رکشہ اور سروس روڈ سے موٹرسائیکل چوری

گوجرخان ( نمائندہ خصوصی)گوجرخان، رکشہ اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں، گھر کے باہر کھڑا رکشہ اور سروس روڈ سے موٹرسائیکل نامعلوم چور لے اڑے، پولیس نے مقدمات درج کر لیے ہیں،محمد نوید سکنہ وارڈنمبر7نے پولیس تھانہ گوجرخان کو بتایا کہ اس نے اپنا رکشہ رات کواپنے گھر کے
​​​​​​​ باہر کھڑا کیا صبح اٹھ کر دیکھا تو رکشہ موجود نہ تھا جسے کسی نامعلوم چوروں نے چوری کر لیا ہے ادھرجنید اقبال سکنہ آدڑہ کلاں نے پولیس تھانہ گوجرخان کو بتایا کہ اس نے اپنا ہنڈا125موٹرسائیکل نمبریJML-2670 سروس روڈ پرپلازہ کے باہر کھڑا کیا اور کام کے سلسلہ میں پلازہ میں چلا گیا واپس آکر دیکھا تو موٹرسائیکل موجود نہ تھا

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان